موصل
امام الباہر کی مسجد اور مزار موصل کے قدیم شہر میں واقع ہے اور اس کے تاریخی مزارات میں شمار ہوتا ہے۔ صدیوں کے دوران اس عمارت کی کئی بار ازسرنو تعمیر ہوئی۔ 2014…
امام الباہر کی مسجد اور مزار موصل کے قدیم شہر میں واقع ہے اور اس کے تاریخی مزارات میں شمار ہوتا ہے۔ صدیوں کے دوران اس عمارت کی کئی بار ازسرنو تعمیر ہوئی۔ 2014 میں موصل پر قبضے کے دوران اسے تباہ کر دیا گیا تھا، اور حالیہ برسوں میں اسے دوبارہ تعمیر کیا گیا ہے۔