ملتان
پیر سید ولی محمد شاہ، جو چادر والی سرکار کے نام سے معروف ہیں، ملتان کے اولیاء میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کا مزار فصیل بند شہر کے جنوب مغرب میں حسن پروانہ کالونی…
پیر سید ولی محمد شاہ، جو چادر والی سرکار کے نام سے معروف ہیں، ملتان کے اولیاء میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کا مزار فصیل بند شہر کے جنوب مغرب میں حسن پروانہ کالونی میں واقع ہے، جس کے ساتھ ایک بڑی مسجد ہے۔