بغداد
خیزران قبرستان، مسجد امام ابو حنیفہ کے پہلو میں واقع اعظمیہ کا قدیم قبرستان ہے۔ اس کا نام عباسی خلیفہ المہدی کی اہلیہ اور ہارون الرشید کی والدہ خیزران کے نام…
خیزران قبرستان، مسجد امام ابو حنیفہ کے پہلو میں واقع اعظمیہ کا قدیم قبرستان ہے۔ اس کا نام عباسی خلیفہ المہدی کی اہلیہ اور ہارون الرشید کی والدہ خیزران کے نام پر رکھا گیا ہے، جن کے بارے میں روایت ہے کہ وہ یہیں مدفون ہیں۔ بغداد کی کئی نامور شخصیات یہاں مدفون ہیں، جن میں شاعر معروف الرصافی بھی شامل ہیں۔