قاہرہ
سراج الدین البلقینی کے چھوٹے بیٹے علم الدین صالح البلقینی مصر کے شافعی قاضی القضاۃ رہے اور 868 ہجری میں وفات پائی۔ وہ باب الفتوح کے قریب الجمالیہ میں واقع…
سراج الدین البلقینی کے چھوٹے بیٹے علم الدین صالح البلقینی مصر کے شافعی قاضی القضاۃ رہے اور 868 ہجری میں وفات پائی۔ وہ باب الفتوح کے قریب الجمالیہ میں واقع اپنی مسجد میں اپنے والد اور بھائی کے ساتھ مدفون ہیں۔