قاہرہ
شیخ احمد حسین المرصفی دیگر کئی علما کے ساتھ الازہر کے عقب میں واقع الباطنیہ میں ایک چھوٹے سے احاطۂ تدفین میں مدفون ہیں۔ یہ احاطہ بدر الدین العینی کے مدرسے اور…
شیخ احمد حسین المرصفی دیگر کئی علما کے ساتھ الازہر کے عقب میں واقع الباطنیہ میں ایک چھوٹے سے احاطۂ تدفین میں مدفون ہیں۔ یہ احاطہ بدر الدین العینی کے مدرسے اور قاضی احمد بن شعبان کے زاویے کے قریب ہے۔