خیوا

ایچان قلعہ، خیوا کا فصیل بند اندرونی شہر ہے، جو مساجد، مدارس، میناروں، محلات اور گھروں پر مشتمل تقریباً مکمل طور پر محفوظ ایک قدیم شہر ہے اور کچی اینٹوں کی…




ایچان قلعہ، خیوا کا فصیل بند اندرونی شہر ہے، جو مساجد، مدارس، میناروں، محلات اور گھروں پر مشتمل تقریباً مکمل طور پر محفوظ ایک قدیم شہر ہے اور کچی اینٹوں کی فصیلوں میں گھرا ہوا ہے۔ اس میں داخلے کے لیے چار دروازے ہیں، ہر جانب ایک، اور یہ یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل ہے۔