عیسائیت کے مقدس ترین گرجا گھر کے مسلمان کلید بردار
عیسائیت کے مقدس ترین گرجا گھر کے مسلمان کلید بردار
دو مسلمان خاندان، جودہ اور نسیبہ، 1187 عیسوی سے یروشلم میں عیسائیت کے مقدس ترین گرجا گھر کی چابی کیوں سنبھالے ہوئے ہیں اور اس کا دروازہ کیوں کھولتے آ رہے ہیں۔