راولاکوٹ

کوٹڑی سیداں کی چشتیہ جامع مسجد ایک قدیم مسجد ہے جسے گاؤں کے بزرگوں نے اس مزار کے پہلو میں تعمیر کیا تھا جس کی نسبت سے اس جگہ کا نام زیارت شریف پڑا۔ مقامی لوگ…




کوٹڑی سیداں کی چشتیہ جامع مسجد ایک قدیم مسجد ہے جسے گاؤں کے بزرگوں نے اس مزار کے پہلو میں تعمیر کیا تھا جس کی نسبت سے اس جگہ کا نام زیارت شریف پڑا۔ مقامی لوگ اسے روایتی طرزِ تعمیر کا ایک عمدہ نمونہ سمجھتے ہیں۔ یہ مسجد راولاکوٹ کے مغرب میں، پانیولہ کے قریب کوٹڑی سیداں میں واقع ہے۔ یہاں روزانہ نمازیں ادا کی جاتی ہیں۔