ملتان
باقرآباد کی شاہی جامع مسجد کا نام ملتان کی تاریخی مساجد کی فہرستوں میں ساوی مسجد اور عیدگاہ کے ساتھ آتا ہے۔ یہ پرانے شہر کے مشرق میں نیو ملتان کے علاقے…
باقرآباد کی شاہی جامع مسجد کا نام ملتان کی تاریخی مساجد کی فہرستوں میں ساوی مسجد اور عیدگاہ کے ساتھ آتا ہے۔ یہ پرانے شہر کے مشرق میں نیو ملتان کے علاقے باقرآباد میں واقع ہے اور علاقے کی مرکزی جامع مسجد ہے۔