تطوان
یہ تطوان میں شیخ احمد التجانی کے سلسلۂ تیجانیہ کا زاویہ ہے۔ اس سلسلے کے ارکان یہاں سلسلے کے اوراد و اذکار کے لیے جمع ہوتے ہیں۔