رباط
مملکتِ مراکش کی قومی لائبریری میں ملک کا سب سے بڑا مجموعۂ کتب و مخطوطات محفوظ ہے، جس میں عربی اور امازیغ زبانوں کے بہت سے مخطوطات بھی شامل ہیں۔ رباط میں اس کی…
مملکتِ مراکش کی قومی لائبریری میں ملک کا سب سے بڑا مجموعۂ کتب و مخطوطات محفوظ ہے، جس میں عربی اور امازیغ زبانوں کے بہت سے مخطوطات بھی شامل ہیں۔ رباط میں اس کی جدید عمارت کا افتتاح 2008 میں ہوا۔ اس میں مطالعے کے کمرے ہیں اور یہاں نمائشیں بھی منعقد ہوتی ہیں۔