میت غمر
مزارات مصر میں اس مزار کو سیدِی محمد سے منسوب کیا گیا ہے، جو کثیر احادیث روایت کرنے والے صحابی جابر بن عبداللہ انصاری کے بیٹے تھے۔ یہ چھوٹا سا مزار دقہلیہ میں…
مزارات مصر میں اس مزار کو سیدِی محمد سے منسوب کیا گیا ہے، جو کثیر احادیث روایت کرنے والے صحابی جابر بن عبداللہ انصاری کے بیٹے تھے۔ یہ چھوٹا سا مزار دقہلیہ میں میت غمر کے مشرق میں واقع گاؤں اولیلہ میں ہے۔