قاہرہ
شیخ عبدالرحمن الاجہوری، ابو السعود بن ابی العشائر کے زاویے میں مدفون ہیں۔ وہ ان علما اور صوفیا میں سے ہیں جو قاہرہ کے اس ابتدائی دور کے صوفی بزرگ کے پہلو میں…
شیخ عبدالرحمن الاجہوری، ابو السعود بن ابی العشائر کے زاویے میں مدفون ہیں۔ وہ ان علما اور صوفیا میں سے ہیں جو قاہرہ کے اس ابتدائی دور کے صوفی بزرگ کے پہلو میں سپرد خاک ہیں۔ یہ زاویہ المقطم کے دامن میں واقع قدیم قبرستان میں، وفائیہ اور ابن عطاء اللہ الاسکندری کی مسجد کے قریب ہے۔